سینٹر ل بینک آف انڈیا کے نئے کمپلیکس کا افتتاح

کاروبار

سینٹر ل بینک آف انڈیا کے نئے کمپلیکس کا افتتاح(بائ�?ں س�? دائ�?ں): �?سٹر �?�? ک�?�?ہ�?�?در�?�? س�?�?ئر ر�?ج�?�? �?�?�?�?جر�? ع�?ا�?ائ�? دفتر�?�?ارتھ دہ�?�?�? �?سٹر ا�?ش�?ر س�?گھ�? ف�?�?�? ج�?ر�? �?�?�?جر�? دہ�?�? ز�?�?�? �?سٹر راج�?�? رش�?�? �?�?ئر �?�?�? �? �?�?�?�?ج�?گ �?ائر�?کٹر�? س�?�?ٹر�? ب�?�?ک آف ا�?�?�?ا�? �?سٹر ا�?�?راگ شر�?ا�? س�?�?ئر ا�?ر�?ا ج�?ر�? �?�?�?جر�? ع�?ا�?ائ�? دفتر�? ساؤتء دہ�?�?)

سینٹرل بینک آف انڈیا کیچےئرمین اینڈ مینیجنگ ڈائریکٹر راجیو رشی نے آج دیش بندھو گپتا روڑ، قرول باغ میں واقع بینک کے نئے کمپلیکس سوراب جی بھون کا فیتا کاٹ کر افتتاح کیا. اس بھون میں زونل دفتر، دہلی اور علاقائی دفتر ۔ ساؤتء دہلی کام کریں گے. جدیدکمپلیکس صارفین اور اسٹاف ممبران کے لئے ایک بہتر ماحول فراہم کرتا ہے، جسے مجاز اتھارٹی کی طرف سے سبز عمارت کے طور پر زمرہ بند کیاہے.
اس موقع پرچےئرمین اینڈ مینیجنگ ڈائریکٹر نے بینک کے سینئر صارفین کی عزت افزائی کی اور ان کے بینک کے ساتھپرانے اور مضبوط تعلقات کے لیے شکریہ ادا کیا. پروگرام میں دہلی میں واقع شاخوں کے زیادہ تعداد میں کسٹمر موجود رہے. دہلی زون کے فیلڈ جنرل منیجر ایشور سنگھ، جنوبی دہلی کے سینئرعلاقائی مینیجر انوراگ شرما اور علاقائی دفتر،اتری دہلی کے سینئر علاقائی مینیجر وی کے مہندروا اس موقع پر موجود تھے

Similar Posts

Share it
Top